اداب ناظرین جیسے کہ اپ کو بتانا چاہوں گی ہمارے ہندوستان کے نیشنل پریزیڈنٹ یوگندر یادو صاحب کی قیادت میں جموں کشمیر کے ڈویژن جموں میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا گیا 23 مارچ 2025 کو جس میں ہمارے مہمان جناب یوگندر صاحب کی قیادت میں اور دیگر ریاست کے لوگوں نے شرکت کی جس تقریب میں جموں و کشمیر کے لوگوں کے حالات پر بات کی گئی جموں کشمیر کی خواتین کے ڈومیسٹک وائلنس پہ بات ہوئی ائے دن ہماری خواتین پہ تشدد کیے جا رہے ہیں جس کی کوئی کاروائی نہیں ہو رہی ہمارے بے روزگار نوجوان بھی ڈرگز کی طرف بڑھ رہے ہیں ہمارے نوجوانوں کی موت ائے دن بڑھ رہی ہیں ہمارے جموں و کشمیر کے کسانوں کی بات رکھی گئی جموں و کشمیر کے مزدوروں کے ساتھ نا انصافی بہت سارے مسائل پہ بات کی گئی جناب یوگندر صاحب نے جموں کشمیر کے لوگوں کو یہ یقین دہانی دلائی بنے رہیے ہمارے ساتھ میں نصرت جبین وومن سٹیٹ پریزیڈنٹ جموں اینڈ کشمیر کے ساتھ 🙏
TEZ KHABAR, AAP KI KHABAR
More Stories
नई दिल्ली19अप्रैल25* मौसम विभाग का कहना है कि इस साल औसत से अधिक वर्षा देखने को मिल सकती है,
फतेहपुर19अप्रैल25बेकाबू कार खड़े में ट्रक में पीछे से घुसी।*
रामपुर19अप्रैल25*दुष्कर्म मामले पर सियासत तेज, राहुल-प्रियंका ने यूपी सरकार को घेरा